Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2021

Islamic Etiquette Of Talking On Smartphone !

.  السلام عليكم ورحمه الله وبركاته  الحمد لله وحده والصلاه والسلام على من لا نبي بعد اما بعد اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم وان قيل لكم ارجعوا فارجعوا هو ازكى لكم فقال الله تبارك وتعالى في مقام اخر وقولوا للناس حسنا فقال الله تبارك وتعالى في مقام اخر يا ايها الذين امنوا ادخلوا في السلم كافه صدق الله مولانا العظيم. وصدق رسوله النبي الكريم ونحن على ذلك من الشاهدين والشاكرين ان الحمد لله رب العالمين.   معزز سامعین کرام جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گذشتہ نشست میں میں یہ بات عرض کر چکا ہوں کہ مذہب اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے یہ وہ مذہب ہے جو زندگی کے ہر گوشے میں انسان کی رہنمائی کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے یہاں دین کا تصور عبادت تک یعنی نماز روزہ زکوۃ حج تک محدود ہو کر رہ گیا ہے وہ حضرات جو عبادات کا اہتمام بھی کرتے ہیں دین کے دوسرے اہم شعبوں میں غفلت برتے نظر آتے ہیں یاد رکھیں کہ دینداری کا دارومدار صرف عبادات تک محدود ہوکر رہ گیا ہے جو نماز روزے کی پابندی کر لیتا ہے وہ اپنے آپ کو بہت بڑا دیندار تصور کرتا ہے جبکہ باقی دین کے دوسرے اہم شعبوں میں اتنی ہی بے دینی