Skip to main content

ALAAMAAT-E-QAYAMAT

: علامات قیامت سیریز پر مولانا محمد وکیل مظاہری صاحب دامت برکاتہم کی تقریظ


السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ


ماشاء اللہ... بہت عمدہ کوشش ہے

یہ وقت کی اہم ضرورت بھی ہے - 
عوام و خواص کا رجحان بھی علامات الساعة اور اسکی مکمل صحیح جانکاری کی طرف آجکل تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے-
اس کی اصل وجہ باطل فرقوں خصوصاً شیعوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیجا ویڈیو اور بے سر پیر کے عقلی دلائل کی بھرمار ہے-
اللہ تعالیٰ ان تمام بد عقیدوں کے شر سے امت کو محفوظ فرمائے- 
الحمد لله وقت اور حالات کے تقاضے کو سامنے رکھتے ہوئے آپ نے جو یہ سلسلہ شروع کیا ہے کہ لوگوں کو دجالی شرور و فتن سے روشناس کرایا جائے
بہت بہت قابل تحسین و لائقِ مبارکباد پیش رفت ہے -
اللہ تعالیٰ بیحد قبول فرمائے
اور کتاب و سنت کی صحیح تعلیمات کو عام فرمائے
آپ لوگوں کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائے -
آمین یا رب العالمین

جزاکم اللہ خیرا للجميع

محمد وکیل مظاھری

Comments